العربية (الأصل)
قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاةِ}، الْآيَةَ. الدَّلِيلُ عَلَى أَنَّ هَذَا عَلَى بَعْضِ الْقَائِمِينَ دُونَ بَعْضٍ:
الترجمة الإنجليزية
Buraidah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) used to perform wudu for every prayer. On the day of the conquest of Makkah, he performed wudu, wiped over his leather socks, and prayed several prayers with one wudu. Umar (may Allah be pleased with him) asked: O Messenger of Allah, today you have done something you never did before. He replied: O Umar, I did that deliberately. This is the hadith of Ishaq; Ibn Hashim did not mention wiping over the leather socks.
الترجمة الأردية
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمہر نماز کے ساتھ وضو کیا کرتے تھے۔ فتح مکہ کے دن جب آپ کیا تم نے وضو کیا، تو موزوں پر مسح کیا اور ایک ہی وضو سے کئی نمازیں ادا کیں۔ عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: اللہ کے رسول! آج آپ نے ایسا کام کیا ہے، جو پہلے کبھی نہیں کیا، فرمایا: عمر! میں نے ایسا جان بوجھ کر کیا ہے۔یہ حدیث اسحاق کی ہے، ابن ہاشم نے موزوں پر مسح کا ذکر نہیں کیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 1]
