العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ قَالَ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَاصِلٌ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَقِيلٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّ نَاسًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالُوا لِلنَّبِيِّ ﷺ يَا رَسُولَ اللَّهِ ذَهَبَ أَهْلُ الدُّثُورِ بِالْأَجْرِ يُصَلُّونَ كَمَا نُصَلِّي وَيَصُومُونَ كَمَا نَصُومُ وَيَتَصَدَّقُونَ بِفُضُولِ أَمْوَالِهِمْ قَالَ ﷺ «أَولَيْسَ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَكُمْ مَا تَتَصَدَّقُونَ بِهِ كُلُّ تَسْبِيحَةٍ صَدَقَةٌ وَكُلُّ تَكْبِيرَةٍ صَدَقَةٌ وَكُلُّ تَحْمِيدَةٍ صَدَقَةٌ وَكُلُّ تَهْلِيلَةٍ صَدَقَةٌ وَأَمْرٌ بِمَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ وَنَهْيٌ عَنِ مُنْكَرٍ صَدَقَةٌ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated that some people from among the Companions of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): «O Messenger of Allah, the people of wealth have taken the rewards. They pray as we pray and they fast as we fast, but they give charity from their surplus wealth.» He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «Has Allah not made for you that by which you can give charity? Every glorification is charity, every magnification is charity, every praise is charity, every declaration of the oneness of Allah is charity, commanding good is charity, and forbidding evil is charity.»
الترجمة الأردية
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: «یا رسول اللہ! مالدار لوگ ثواب لے گئے۔ وہ نماز پڑھتے ہیں جیسے ہم پڑھتے ہیں اور روزہ رکھتے ہیں جیسے ہم رکھتے ہیں، لیکن وہ اپنے فاضل مال سے صدقہ کرتے ہیں۔» آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «کیا اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے ایسی چیزیں نہیں بنائیں جن سے تم صدقہ کر سکتے ہو؟ ہر تسبیح صدقہ ہے، ہر تکبیر صدقہ ہے، ہر تحمید صدقہ ہے، ہر تہلیل صدقہ ہے، نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے اور برائی سے منع کرنا صدقہ ہے۔»
