العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ حَدَّثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ قَالَ اسْتَأْذَنَ عَمَّارٌ عَلَى عَلِيٍّ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ فَقَالَ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «عَمَّارٌ مُلِئَ إِيمَانًا إِلَى مُشَاشِهِ» أَيْ مَثَانَتِهِ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hani' ibn Hani' narrated: Ammar sought permission to enter upon Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance), who said: Welcome to the pure and purified one. I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: "Ammar is filled with faith to his bones."
الترجمة الأردية
حضرت ہانی بن ہانی سے روایت ہے: عمار نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے پاس آنے کی اجازت مانگی۔ آپ نے فرمایا: پاک اور پاک کیے گئے کو خوش آمدید۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: "عمار ہڈیوں تک ایمان سے بھرا ہوا ہے۔"
