العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعُمَرِيُّ بِالْمَوْصِلِ حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ خَطَّ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ خَطًّا فَقَالَ «هَذَا سَبِيلُ اللَّهِ» ثُمَّ خَطَّ خُطُوطًا عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ ثُمَّ قَالَ «وَهَذِهِ سُبُلٌ عَلَى كُلِّ سَبِيلٍ مِنْهَا شَيْطَانٌ يَدْعُو إِلَيْهِ» ثُمَّ تَلَا «{وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا} إِلَى آخِرِ الْآيَةِ »
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) drew a line for us and stated: "This is the path of Allah." Then he drew lines to its right and left and stated: "These are other paths; upon each of them is a devil calling to it." Then he recited: "{And verily, this is My straight path, so follow it}" to the end of the verse.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے ایک لکیر کھینچی اور ارشاد فرمایا: "یہ اللہ کا راستہ ہے۔" پھر دائیں بائیں لکیریں کھینچیں اور ارشاد فرمایا: "یہ اور راستے ہیں، ہر راستے پر ایک شیطان ہے جو اس کی طرف بلاتا ہے۔" پھر یہ آیت تلاوت فرمائی: "{اور یہ میرا سیدھا راستہ ہے پس اس کی پیروی کرو}" آخر آیت تک۔
