العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ حِينَ دَخَلَ الْبَيْتَ وَجَدَ فِيهِ صُورَةَ إِبْرَاهِيمَ وَصُورَةَ مَرْيَمَ قَالَ «أَمَّا هُمْ لَقَدْ سَمِعُوا أَنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ هَذَا إِبْرَاهِيمُ مُصَوِّرٌ فَمَا بَالُهُ يَسْتَقْسِمُ؟ »
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that when the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) entered the House (Ka'bah), he found in it a picture of Ibrahim and a picture of Maryam. He stated: «As for them, they have indeed heard that the angels do not enter a house in which there is a picture. This is Ibrahim depicted — so why is he divining with arrows?»
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ (کعبہ) میں داخل ہوئے تو آپ نے اس میں ابراہیم کی تصویر اور مریم کی تصویر پائی۔ آپ نے فرمایا: «ان لوگوں نے تو یہ سن رکھا تھا کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ہو۔ یہ ابراہیم کی تصویر ہے — تو ان کے ہاتھ میں تیر کیوں ہیں؟»
