العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ أُهْدِيَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَرُّوجُ حَرِيرٍ فَلَبِسَهُ ثُمَّ صَلَّى فِيهِ ثُمَّ انْصَرَفَ فَنَزَعَهُ نَزْعًا شَدِيدًا كَالْكَارِهِ لَهُ وَقَالَ «لَا يَنْبَغِي هَذَا لِلْمُتَّقِينَ»
الترجمة الإنجليزية
'Umar ibn Muhammad al-Hamdani narrated to us, he said: 'Isa ibn Hammad narrated to us, he said: Al-Layth informed us from Yazid ibn Abi Habib from Abu al-Khayr from Hadrat 'Uqbah ibn 'Amir (may Allah be well pleased with him) that a silk garment (farruj) was gifted to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), so he wore it, then prayed in it, then when he finished he removed it with force as if he disliked it, and said: «This is not befitting for the God-fearing (al-muttaqin).»
الترجمة الأردية
عمر بن محمد ہمدانی نے ہمیں خبر دی، انہوں نے کہا: عیسیٰ بن حماد نے ہمیں حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: لیث نے یزید بن ابی حبیب سے، انہوں نے ابوالخیر سے اور انہوں نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ریشم کا لباس تحفے میں دیا گیا، تو آپ نے اسے پہنا، پھر اس میں نماز ادا فرمائی، پھر جب فارغ ہوئے تو اسے سختی سے اتار دیا جیسے آپ اسے ناپسند فرما رہے تھے اور فرمایا: «یہ متقی لوگوں کے لیے مناسب نہیں ہے۔»
