العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ خَيْرٍ الزَّبَادِيُّ أَنَّ مَالِكَ بْنَ سَعِيدٍ التُّجِيبِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أَتَاهُ جِبْرِيلُ فَقَالَ «يَا مُحَمَّدُ إِنَّ اللَّهَ لَعَنَ الْخَمْرَ وَعَاصِرَهَا وَمُعْتَصِرَهَا وَحَامِلَهَا وَالْمَحْمُولَةَ إِلَيْهِ وَشَارِبَهَا وَبَائِعَهَا وَمُبْتَاعَهَا وَسَاقِيَهَا وَمُسْقَاهَا»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was visited by Jibril (peace be upon him) who said: "O Muhammad, indeed Allah has cursed wine and its presser, the one who has it pressed, its carrier, the one to whom it is carried, its drinker, its seller, its buyer, its server, and the one to whom it is served."
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور عرض کیا: اے محمد! بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب پر لعنت فرمائی ہے اور اس کے نچوڑنے والے پر، نچڑوانے والے پر، اس کے اٹھانے والے پر، جس کے پاس لے جائی جائے اس پر، اس کے پینے والے پر، اس کے بیچنے والے پر، اس کے خریدنے والے پر، اس کے پلانے والے پر اور جسے پلائی جائے اس پر۔
