العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ نَنْزِلُ بِقَوْمٍ لَا يُضَيِّفُونَا فَكَيْفَ تَرَى فِي ذَلِكَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِنْ نَزَلْتُمْ بِقَوْمٍ فَأَمَرُوا لَكُمْ بِمَا يَنْبَغِي لِلضَّيْفِ فَاقْبَلُوا وَإِنْ لَمْ يَفْعَلُوا فَخُذُوا مِنْهُمْ حَقَّ الضَّيْفِ الَّذِي يَنْبَغِي لَهُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Uqbah ibn Amir (may Allah be well pleased with him) narrated: They said: O Messenger of Allah, we stop at some people's (homes) but they do not provide us hospitality. What do you think about that? The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If you stop at some people's (homes) and they order for you what befits a guest, then accept. And if they do not do so, then take from them the right of the guest that is due to him."
الترجمة الأردية
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم کسی قوم کے پاس اترتے ہیں لیکن وہ ہماری مہمان نوازی نہیں کرتے، آپ اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم کسی قوم کے پاس اترو اور وہ تمہارے لیے مہمان کے شایانِ شان بندوبست کریں تو قبول کرو۔ اور اگر وہ ایسا نہ کریں تو ان سے مہمان کا حق لے لو جو اسے ملنا چاہیے۔
