العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنِ اشْتَرَى طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ» قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَأَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ بِمَنْزِلَةِ الطَّعَامِ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrated: I never saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) complete the fast of a month except Ramadan, and I never saw him fast more in any month than in Sha'ban.
الترجمة الأردية
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ نے رمضان کے علاوہ کسی مہینے کے روزے مکمل کیے ہوں، اور میں نے آپ کو کسی مہینے میں شعبان سے زیادہ روزے رکھتے نہیں دیکھا۔
