العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ عَنِ السُّدِّيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ لَقِيتُ خَالِي أَبَا بُرْدَةَ وَمَعَهُ الرَّايَةُ فَقُلْتُ إِلَى أَيْنَ فَقَالَ «أَرْسَلَنِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِلَى رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ أَنْ أَقْتُلَهُ أَوْ أَضْرِبَ عُنُقَهُ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Bara' (may Allah be well pleased with him) narrated: I met my maternal uncle Abu Burdah, and he had a flag with him. I asked: "Where are you going?" He said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) has sent me to a man who married his father's wife — to execute him or strike his neck."
الترجمة الأردية
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میری ملاقات میرے ماموں ابوبردہ سے ہوئی اور ان کے ساتھ جھنڈا تھا۔ میں نے پوچھا: کہاں جا رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک ایسے شخص کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کیا ہے تاکہ میں اسے قتل کر دوں یا اس کی گردن ماروں۔
