العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي فَزَارَةَ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فَقَالَ إِنَّ امْرَأَتِي وَلَدَتْ غُلَامًا أَسْوَدَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «هَلْ لَكَ مِنْ إِبِلٍ» قَالَ نَعَمْ قَالَ «فَمَا أَلْوَانُهَا» قَالَ حُمْرٌ قَالَ «فَهَلْ فِيهَا مِنْ أَوْرَقٍ» فَقَالَ إِنَّ فِيهَا لَوُرْقًا قَالَ «فَأَنَّى تَرَاهُ ذَلِكَ» فَقَالَ «عَسَى أَنْ يَكُونَ نَزَعَهُ عِرْقٌ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «وَهَذَا عَسَى أَنْ يَكُونَ نَزَعَهُ عِرْقٌ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated: A man from Banu Fazarah came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "My wife has given birth to a black boy." The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) asked: "Do you have camels?" He said: "Yes." He asked: "What are their colors?" He said: "Red." He asked: "Is there any grey one among them?" He said: "Indeed, there are grey ones among them." He asked: "Then where do you think that came from?" He said: "Perhaps a lineage trait pulled it." The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "And this (son of yours) — perhaps a lineage trait pulled him."
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بنو فزارہ کا ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میری بیوی نے ایک سیاہ رنگ کا لڑکا جنا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارے پاس اونٹ ہیں؟ اس نے کہا: جی ہاں۔ فرمایا: ان کے رنگ کیا ہیں؟ اس نے کہا: سرخ۔ فرمایا: کیا ان میں کوئی خاکستری ہے؟ اس نے کہا: ان میں خاکستری بھی ہیں۔ فرمایا: تمہارے خیال میں یہ کہاں سے آیا؟ اس نے کہا: شاید کسی رگ نے کھینچ لیا ہو۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اور یہ بھی شاید کسی رگ نے کھینچ لیا ہو۔
