العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ وَحَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ حَدَّثَنِي أَبُو عَمْرٍو ذَكْوَانُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سَأَلَتِ النَّبِيَّ ﷺ عَنِ الْبِكْرِ تَخْطُبُ فَقَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ تُسْتَأْمَرُ النِّسَاءُ فِي أَبْضَاعِهِنَّ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْبِكْرُ تَسْتَحِي فَتَسْكُتُ قَالَ «سُكُوتُهَا إِقْرَارُهَا»
الترجمة الإنجليزية
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that she asked the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about the virgin who is proposed to. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Women are to be consulted regarding their marriages." She submitted: "O Messenger of Allah, the virgin is shy and remains silent." He stated: "Her silence is her consent."
الترجمة الأردية
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کنواری لڑکی کے بارے میں پوچھا جسے نکاح کا پیغام آئے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «عورتوں سے ان کے نکاح کے بارے میں مشورہ لیا جائے۔» انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کنواری شرماتی ہے اور خاموش رہتی ہے۔ ارشاد فرمایا: «اس کی خاموشی اس کی رضامندی ہے۔»
