العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ «إِنَّ امْرَأَةً بَغِيًّا رَأَتْ كَلْبًا فِي يَوْمٍ حَارٍّ يُطِيفُ بِبِئْرٍ قَدْ أَدْلَعَ لِسَانَهُ مِنَ الْعَطَشِ فَنَزَعَتْ لَهُ فَسَقَتْهُ فَغُفِرَ لَهَا»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): «Indeed, a prostitute saw a dog on a hot day circling a well, with its tongue hanging out from thirst. She drew water for it and gave it drink, and she was forgiven.»
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «ایک فاحشہ عورت نے گرم دن میں ایک کتے کو کنویں کے گرد گھومتے دیکھا جس کی زبان پیاس سے لٹک رہی تھی۔ اس نے اس کے لیے پانی نکالا اور اسے پلایا تو اسے بخش دیا گیا۔»
