العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يَقُولُ الْعَبْدُ مَالِي وَإِنَّمَا لَهُ مِنْ مَالِهِ مَا أَكَلَ فَأَفْنَى أَوْ لَبِسَ فَأَبْلَى أَوْ تَصَدَّقَ فَأَمْضَى وَمَا سِوَاهُ فَهُوَ ذَاهِبٌ وَتَارِكُهُ لِلنَّاسِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The servant says: 'My wealth, my wealth!' But his wealth is only what he ate and consumed, or what he wore and wore out, or what he gave in charity and stored away. And whatever is beyond that, he will leave it for the people."
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بندہ کہتا ہے: 'میرا مال، میرا مال!' حالانکہ اس کا مال صرف وہ ہے جو اس نے کھایا اور ختم کر دیا، یا پہنا اور بوسیدہ کر دیا، یا صدقہ کیا اور آگے بھیج دیا۔ اور اس کے علاوہ جو کچھ ہے وہ جانے والا ہے اور وہ لوگوں کے لیے چھوڑ جائے گا۔"
