العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْقَطَّانِ قَالَ حَدَّثَنَا حَكِيمُ بْنُ سَيْفٍ الرَّقِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِنِّي نَهَيْتُكُمْ عَنْ ثَلَاثٍ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ وَعَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِي أَنْ تُمْسِكُوهَا فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ وَعَنِ الظُّرُوفِ إِلَّا مَا كَانَ فِي سِقَاءٍ وَقَدْ رُخِّصَ لِمُحَمَّدٍ ﷺ فِي زِيَارَةِ قَبْرِ أُمِّهِ وَإِنَّمَا نَهَيْتُكُمْ عَنْ أَنْ تُمْسِكُوا لُحُومَ الْأَضَاحِي فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ لِيُوَسِّعَ ذُو السَّعَةِ مِنْكُمْ عَلَى مَنْ لَمْ يُضَحِّ وَنَهَيْتُكُمْ عَنِ الظُّرُوفِ إِلَّا مَا كَانَ مِنْ سِقَاءٍ فَلَا يُحِلُّ ظَرْفٌ شَيْئًا وَلَا يُحَرِّمُهُ»
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Buraida (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'I had forbidden you three things: visiting graves, the meat of sacrificial animals that you keep beyond three days, and vessels except what is in a water-skin. And permission has been granted to Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) to visit his mother's grave. I had forbidden you from keeping the meat of sacrificial animals beyond three days so that those among you who are wealthy may share with those who did not sacrifice. And I had forbidden you from vessels except what is in a water-skin, for no vessel makes anything lawful or unlawful.'
الترجمة الأردية
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'میں نے تمہیں تین چیزوں سے منع کیا تھا: قبروں کی زیارت سے، قربانی کے گوشت کو تین دن سے زیادہ رکھنے سے، اور برتنوں سے سوائے مشکیزے کے۔ اور محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ان کی والدہ کی قبر کی زیارت کی رخصت دی گئی ہے۔ اور میں نے تمہیں قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ رکھنے سے اس لیے منع کیا تھا تاکہ تم میں سے صاحب حیثیت ان لوگوں پر فراخی کریں جنہوں نے قربانی نہیں کی۔ اور میں نے تمہیں برتنوں سے منع کیا تھا سوائے مشکیزے کے، پس کوئی برتن کسی چیز کو حلال نہیں کرتا اور نہ حرام۔'
