العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي وَهْبُ بْنُ كَيْسَانَ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرٍو أَخْبَرَهُ أَنَّ سَلَمَةَ بْنَ الْأَزْرَقِ قَالَ كُنْتُ جَالِسًا مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَأُتِيَ بِجِنَازَةٍ يُبْكَى عَلَيْهَا فَعَابَ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ وَانْتَهَرَهُنَّ فَقَالَ سَلَمَةُ بْنُ الْأَزْرَقِ أَشْهَدُ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ أَنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ مُرَّ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بِجِنَازَةٍ وَأَنَا مَعَهُ وَمَعَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَنِسَاءٌ يَبْكِينَ عَلَيْهَا فَزَجَرَهُنَّ وَانْتَهَرَهُنَّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «دَعْهُنَّ يَا عُمَرُ فَإِنَّ الْعَيْنَ دَامِعَةٌ وَالنَّفْسَ مُصَابَةٌ وَالْعَهْدَ قَرِيبٌ»
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Salama ibn al-Azraq who said: I was sitting with Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) when a funeral bier was brought on which women were weeping. Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) disapproved of that and rebuked them. Salama ibn al-Azraq said: 'I bear witness upon Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that I heard him say: A funeral passed by the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) while I was with him, and Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) was with him, and women were weeping over the deceased. Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) rebuked and scolded them. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Leave them, O Umar! For indeed the eye sheds tears, the soul is grieved, and the parting is recent.'
الترجمة الأردية
سلمہ بن الازرق سے روایت ہے کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ایک جنازہ لایا گیا جس پر عورتیں رو رہی تھیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اسے ناپسند کیا اور انہیں ڈانٹا۔ سلمہ بن الازرق نے کہا: میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر گواہی دیتا ہوں کہ میں نے انہیں یہ فرماتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا اور میں آپ کے ساتھ تھا، اور حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی آپ کے ساتھ تھے، اور عورتیں میت پر رو رہی تھیں۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں ڈانٹا اور منع کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اے عمر! انہیں چھوڑ دو، کیونکہ آنکھ آنسو بہاتی ہے، دل غمگین ہے، اور جدائی تازہ ہے۔'
