العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ مَوْلَى حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فِي سَفَرٍ فَبَعَثَنِي مَبْعَثًا فَأَتَيْتُهُ وَهُوَ يَسِيرُ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ ثُمَّ سَلَّمْتُ فَأَشَارَ وَلَمْ يُكَلِّمْنِي فَنَادَانِي بَعْدُ وَقَالَ «إِنِّي كُنْتُ أُصَلِّي نَافِلَةً»
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'When the first night of Ramadan comes, the devils and rebellious jinn are chained, the gates of the Fire are closed and none of its gates are opened, the gates of Paradise are opened and none of its gates are closed, and a caller calls out: O seeker of good, come forward! O seeker of evil, desist! And Allah has people whom He frees from the Fire, and that happens every night.'
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے اور آپ نے مجھے کسی کام پر بھیجا۔ میں آپ کے پاس آیا جبکہ آپ چل رہے تھے تو میں نے آپ کو سلام کیا اور آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا۔ پھر میں نے سلام کیا تو آپ نے اشارہ کیا اور مجھ سے بات نہیں کی۔ آپ نے بعد میں مجھے بلایا اور فرمایا: میں نفل نماز پڑھ رہا تھا۔
