العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِي حَاجَةٍ فَأَدْرَكْتُهُ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ وَهُوَ يُصَلِّي فَأَشَارَ إِلَيَّ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَانِي فَقَالَ «إِنَّكَ سَلَّمْتَ عَلَيَّ وَأَنَا أُصَلِّي» وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ يَوْمَئِذٍ نَحْوَ الْمَشْرِقِ
الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated: Fasting during the days of Tashriq was not permitted except for one who did not find a sacrificial animal.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کسی کام پر بھیجا تو میں آپ کے پاس پہنچا اور آپ کو سلام کیا جبکہ آپ نماز پڑھ رہے تھے تو آپ نے مجھے اشارہ کیا۔ جب فارغ ہوئے تو مجھے بلایا اور فرمایا: تم نے مجھے سلام کیا جبکہ میں نماز پڑھ رہا تھا - اور آپ اس دن مشرق کی طرف رخ کیے ہوئے تھے۔
