العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ سَجَّادَةُ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ عَنِ الصَّلَاةِ قَاعِدًا فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «صَلِّ قَائِمًا فَهُوَ أَفْضَلُ وَمَنْ صَلَّى قَاعِدًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ وَمَنْ صَلَّى نَائِمًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَاعِدِ»
الترجمة الإنجليزية
Nubayshah al-Hudhali (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'The days of Tashriq are days of eating, drinking, and remembering Allah.'
الترجمة الأردية
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھڑے ہو کر نماز پڑھو کیونکہ یہ افضل ہے اور جو بیٹھ کر نماز پڑھے اسے کھڑے ہونے والے کے نصف ثواب ملے گا اور جو لیٹ کر نماز پڑھے اسے بیٹھنے والے کے نصف ثواب ملے گا۔
