العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَرَأَى حَبْلًا مَمْدُودًا بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ فَقَالَ «مَا هَذَا؟ » قَالُوا فُلَانَةٌ تُصَلِّي فَإِذَا أَعْيَتْ تَعَلَّقَتْ بِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لِتُصَلِّ مَا عَقَلَتْ فَإِذَا خَشِيَتْ أَنْ تُغْلَبَ فَلْتَنَمْ»
الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) would not leave in the morning on the Day of Fitr until he ate some dates, and he would eat them in odd numbers.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے اور دو ستونوں کے درمیان ایک رسی بندھی ہوئی دیکھی۔ آپ نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا: فلاں خاتون کے لیے ہے، وہ نماز پڑھتی ہیں اور جب تھک جاتی ہیں تو اس سے لٹک جاتی ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ جب تک ہوش میں ہو نماز پڑھے اور جب ڈرے کہ مغلوب ہو جائے گی تو سو جائے۔
