العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يُسَبِّحُ عَلَى رَاحِلَتِهِ قِبَلَ أَيِّ وَجْهٍ تَوَجَّهَ وَيُوتِرُ عَلَيْهَا غَيْرَ أَنَّهُ لَا يُصَلِّي عَلَيْهَا الْمَكْتُوبَةَ» قَالَ سَالِمٌ «وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُصَلِّي عَلَى دَابَّتِهِ مِنَ اللَّيْلِ وَهُوَ يَسِيرُ لَا يُبَالِي حَيْثُ كَانَ وَجْهُه»
الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: 'Seek it (the Night of Decree) in the last ten days of Ramadan, when nine days remain, when seven days remain, when five days remain.'
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر نفل نماز پڑھا کرتے تھے، جدھر بھی اس کا رخ ہو جاتا، اور اس پر وتر بھی پڑھتے تھے، البتہ اس پر فرض نماز نہیں پڑھتے تھے۔ سالم نے کہا: اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما رات کو سفر میں اپنی سواری پر نماز پڑھتے تھے اور اس کی پروا نہ کرتے تھے کہ ان کا رخ کدھر ہے۔
