العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ الْجُرْجَانِيُّ بِحَلَبَ قَالَ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَمِ افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلَاةِ؟ قَالَ «خَمْسُ صَلَوَاتٍ» قَالَ هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْءٌ؟ فَقَالَ ﷺ «افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا» قَالَ فَحَلَفَ الرَّجُلُ بِاللَّهِ لَا يَزِيدُ عَلَيْهِنَّ وَلَا يَنْقُصُ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ»
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: 'Whoever stands in prayer during Ramadan out of faith and seeking reward, his previous sins will be forgiven.'
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض فرمائی ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: پانچ نمازیں۔ اس نے عرض کیا: کیا ان سے پہلے یا ان کے بعد کچھ ہے؟ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض فرمائی ہیں۔ اس شخص نے اللہ کی قسم کھائی کہ وہ ان میں نہ اضافہ کرے گا نہ کمی کرے گا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر یہ سچا ہے تو جنت میں داخل ہو گا۔
