العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ * قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ ثَمَانَ رَكَعَاتٍ وَأَوْتَرَ فَلَمَّا كَانَتِ الْقَابِلَةُ اجْتَمَعْنَا فِي الْمَسْجِدِ وَرَجَوْنَا أَنْ يَخْرُجَ إِلَيْنَا فَلَمْ نَزَلْ فِيهِ حَتَّى أَصْبَحْنَا ثُمَّ دَخَلْنَا فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ اجْتَمَعْنَا فِي الْمَسْجِدِ وَرَجَوْنَا أَنْ تُصَلِّيَ بِنَا فَقَالَ «إِنِّي خَشِيتُ أَوْ كَرِهْتُ أَنْ يُكْتَبَ عَلَيْكُمُ الْوِتْرُ*»
الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated: I spent the night at the house of my maternal aunt Maymunah. The Messenger of Allah (peace be upon him) prayed thirteen units that night.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں رمضان میں آٹھ رکعت اور وتر پڑھائی۔ جب اگلی رات ہوئی تو ہم مسجد میں جمع ہو گئے اور ہمیں امید تھی کہ آپ ہمارے پاس تشریف لائیں گے لیکن ہم صبح تک وہیں رہے۔ پھر ہم حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم مسجد میں جمع ہوئے تھے اور ہمیں امید تھی کہ آپ ہمیں نماز پڑھائیں گے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: مجھے ڈر ہوا — یا ناپسند کیا — کہ تم پر وتر فرض نہ کر دیا جائے۔
