العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ بِخَبَرٍ غَرِيبٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ أَبِي الذَّيَّالِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ الْعَدَوِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ وَالْكَلْبُ الْأَسْوَدُ» فَقُلْتُ يَا أَبَا ذَرٍّ مَا بَالُ الْأَسْوَدِ مِنَ الْأَحْمَرِ مِنَ الْأَصْفَرِ؟ فَقَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَمَا سَأَلْتَنِي فَقَالَ «الْأَسْوَدُ شَيْطَانٌ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A woman, a donkey, and a black dog invalidate the prayer." I said: O Abu Dharr, what is the matter with a black dog as opposed to a red or yellow one? He said: I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) just as you asked me, and he stated: "The black one is a devil."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت، گدھا اور کالا کتا نماز توڑ دیتے ہیں۔ میں نے عرض کیا: اے ابو ذر! کالے کتے کو سرخ اور پیلے سے کیا فرق ہے؟ فرمایا: میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا جیسے تو نے مجھ سے پوچھا، تو آپ نے ارشاد فرمایا: کالا (کتا) شیطان ہے۔
