العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ زِيَادٍ الْأَعْلَمِ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَبَّرَ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ يَوْمًا ثُمَّ أَوْمَأَ إِلَيْهِمْ ثُمَّ انْطَلَقَ فَاغْتَسَلَ فَجَاءَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ فَصَلَّى بِهِمْ»
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said the takbir in the Fajr prayer one day, then gestured to them (to wait), then went and performed ghusl, then came back with his head dripping, and led them in prayer.
الترجمة الأردية
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن فجر کی نماز میں تکبیر کہی، پھر ان کی طرف اشارہ کیا (کہ رکے رہیں)، پھر تشریف لے گئے اور غسل کیا، پھر واپس آئے اور آپ کے سر مبارک سے پانی ٹپک رہا تھا، پھر انہیں نماز پڑھائی۔
