العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ «صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَأَطَالَ حَتَّى هَمَمْتُ بِأَمْرِ سُوءٍ» قَالَ قِيلَ وَمَا هَمَمْتَ بِهِ؟ قَالَ هَمَمْتُ أَنْ أَجْلِسَ وَأَدَعَهُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated: "I prayed with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he prolonged the prayer until I intended to do something bad." He was asked: What did you intend? He said: I intended to sit down and leave him.
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: "میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ نے اتنی لمبی کی کہ میں نے ایک بری بات کا ارادہ کر لیا۔" پوچھا گیا: آپ نے کیا ارادہ کیا تھا؟ فرمایا: میں نے ارادہ کیا کہ بیٹھ جاؤں اور آپ کو چھوڑ دوں۔
