العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ حَسَّانَ بْنِ مُخَارِقٍ قَالَ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ اشْتَكَتِ ابْنَةٌ لِي فَنَبَذْتُ لَهَا فِي كُوزٍ فَدَخَلَ النَّبِيُّ ﷺ وَهُوَ يَغْلِي فَقَالَ «مَا هَذَا؟ » فَقَالَتْ إِنَّ ابْنَتِي اشْتَكَتْ فَنَبَذْنَا لَهَا هَذَا فَقَالَ ﷺ «إِنَّ اللَّهَ لَمْ يَجْعَلْ شِفَاءَكُمْ فِي حَرَامٍ»
الترجمة الإنجليزية
Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salama (may Allah be well pleased with her) narrated: A daughter of mine fell ill, so I prepared an intoxicating drink for her in a jug. The Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered and it was bubbling. He asked: What is this? She said: My daughter fell ill, so we prepared this drink for her. The Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Indeed, Allah has not placed your cure in what is forbidden.
الترجمة الأردية
اُمّ المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میری ایک بیٹی بیمار ہوئی تو میں نے ایک کوزے میں اس کے لیے نبیذ بنائی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اندر آئے اور وہ ابل رہی تھی۔ آپ نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: میری بیٹی بیمار ہوئی تو ہم نے اس کے لیے یہ بنایا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہاری شفا حرام میں نہیں رکھی۔
