العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ «أَنَّهُ عَقَلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَعَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا مِنْ دَلْوٍ فِي بِئْرٍ فِي دَارِهِمْ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mahmud ibn al-Rabi' (may Allah be well pleased with him) narrated that he remembered the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and remembered him squirting a mouthful of water on him from a bucket in a well in their house.
الترجمة الأردية
حضرت محمود بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یاد کرتے تھے اور انہیں وہ کلی یاد تھی جو آپ نے ان کے گھر کے کنویں کی بالٹی سے ان پر چھڑکی تھی۔
