العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ وَجَدَ شَاةً مَيْتَةً أُعْطِيَتْهَا مَوْلَاةٌ لِمَيْمُونَةَ مِنَ الصَّدَقَةِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «هَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِجِلْدِهَا؟ » قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ قَالَ «إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) found a dead sheep that had been given to a freed slave woman of Umm al-Mu'minin Hadrat Maimunah (may Allah be well pleased with her) from charity. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Why did you not benefit from its skin?' They said: 'It is a dead animal.' He stated: 'Only eating it has been prohibited.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مری ہوئی بکری دیکھی جو اُمّ المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی آزاد کردہ لونڈی کو صدقے میں دی گئی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟ لوگوں نے عرض کیا: یہ مردار ہے۔ ارشاد فرمایا: صرف اس کا کھانا حرام ہے۔
