العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ قَالَ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَاتَتْ شَاةٌ لَزَوْجَةِ النَّبِيِّ ﷺ فَأَتَاهَا النَّبِيُّ ﷺ فَأَخْبَرَتْهُ فَقَالَ «أَلَا انْتَفَعْتُمْ بِمَسْكِهَا»؟ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَسْكُ مَيْتَةٍ؟ قَالَ فَقَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ {قُلْ لَا أَجِدُ فِيمَا أُوحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا عَلَى طَاعِمٍ يَطْعَمُهُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ مَيْتَةً} إِلَى آخِرِ الْآيَةِ إِنَّكُمْ لَسْتُمْ تَأْكُلُونَهُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ «فَبَعَثَتْ إِلَيْهَا فَسُلِخَتْ فَجَعَلَتْ مِنْ مَسْكِهَا قِرْبَةً»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated: A sheep belonging to one of the wives of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) died. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to her and she informed him. He stated: 'Why did you not benefit from its skin?' She said: 'O Messenger of Allah, the skin of a dead animal?' Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recited: 'Say: I do not find in what has been revealed to me anything forbidden to one who wishes to eat it except that it be dead meat...' to the end of the verse - 'You are not going to eat it.' Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) said: 'She sent for it, had it skinned, and made a water-skin from its hide.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ کی بکری مر گئی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے تو انہوں نے آپ کو بتایا۔ ارشاد فرمایا: تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مردار کی کھال؟ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تلاوت فرمائی: کہہ دیجیے میں جو کچھ مجھ پر وحی کیا گیا ہے اس میں کھانے والے کے لیے کوئی حرام نہیں پاتا مگر یہ کہ وہ مردار ہو... آیت کے آخر تک۔ تم اسے کھا تو نہیں رہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: پھر انہوں نے بھیج کر اس کی کھال اتاری اور اس سے مشکیزہ بنایا۔
