العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يُعَوِّذُ حَسَنًا وَحُسَيْنًا «أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ» وَكَانَ يَقُولُ ﷺ «كَانَ أَبُوكُمَا يُعَوِّذُ بِهِمَا إِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to seek protection for Hasan and Husayn, saying: 'I seek protection for you both with the perfect words of Allah from every devil and every poisonous creature, and from every evil eye.' And he (blessings and peace of Allah be upon him) would say: 'Your father [Ibrahim] used to seek protection with these words for Isma'il and Ishaq.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو تعویذ پڑھا کرتے تھے: 'میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں ہر شیطان اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نظرِ بد سے۔' اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے: 'تمہارے والد (ابراہیم علیہ السلام) اسماعیل اور اسحاق کو ان کلمات سے پناہ دیا کرتے تھے۔'
