العربية (الأصل)
اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ
الترجمة الإنجليزية
"O Allah, I seek refuge in You from the punishment of the grave. I seek refuge in You from the trial of the False Messiah (Al-Masih Ad-Dajjal). I seek refuge in You from the trials of life and death. O Allah, I seek refuge in You from sin and from debt."
الترجمة الأردية
”اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ میں آتا ہوں، مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں، زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ اے اللہ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“[صحيح بخاري:832، صحيح مسلم:589، واللفظ له][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 65]
