العربية (الأصل)
اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا، «أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ نَفْخِهِ وَنَفْثِهِ وَهَمْزِهِ
الترجمة الإنجليزية
"Allah is the Greatest, truly Great. Allah is the Greatest, truly Great. Allah is the Greatest, truly Great. All praise is due to Allah, abundantly. All praise is due to Allah, abundantly. All praise is due to Allah, abundantly. And glory be to Allah in the morning and in the evening. I seek refuge in Allah from Satan the accursed — from his arrogance, his spitting, and his madness."
الترجمة الأردية
”اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا، اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا، اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، بہت زیادہ، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، بہت زیادہ، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، بہت زیادہ، اور صبح و شام اللہ ہی کی تقدیس و پاکی بیان کی جاتی ہے میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں، شیطان مردود سے، اس کے مغرور بنانے سے، اس کے تھوک سے اور اس کے چوکا لگانے سے۔“[ اسناده حسن، سنن ابي داؤد:764، سنن ابن ماجه:807][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 39]
