العربية (الأصل)
(لَمَّا دَنَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنَ الصَّفَا قَرَأَ: ﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَآئِرِ اللَّهِ﴾"أَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّهُ بِهِ" فَبَدَأَ بِالصَّفَا فَرَقِيَ عَلَيْهِ حَتَّى رَأَى الْبَيْتَ، فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ، فَوَحَّدَ اللَّهَ وَكبَّرَهُ وَقَالَ: لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ، أَنْجَزَ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ، ثُمَّ دَعَا بَيْنَ ذلكَ. قَالَ مِثْلَ هَذَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ)الْحَدِيثُوَفِيهِ:(فَفَعَلَ عَلَى الْمَرْوَةِ كَمَا فَعَلَ عَلَى الصَّفَا)
الترجمة الإنجليزية
When the Prophet (peace be upon him) approached al-Safa, he recited: 'Indeed, al-Safa and al-Marwah are among the symbols of Allah' (2:158). 'I begin with what Allah began with.' So he started at al-Safa and climbed it until he could see the Ka'bah. He faced the Qiblah, declared the oneness of Allah, and said: 'There is no deity worthy of worship except Allah alone, with no partner. His is the dominion and His is the praise, and He has power over all things. There is no deity worthy of worship except Allah alone. He fulfilled His promise, supported His servant, and defeated the confederates alone.' Then he supplicated between that. He said this three times. He did the same on al-Marwah as he did on al-Safa.
الترجمة الأردية
آپصلی اللہ علیہ وسلمجب صفا کے قریب آئے تو پڑھا:«إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَٰهِ اَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللهُ بِه»”یقیناً صفا و مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں، میں بھی اسی سے شروع کرتا ہوں جس سے اللہ نے شروع کیا۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے صفا سے شروع کیا، اس پر چڑھ کر بیت اللہ کو دیکھا، پھر قبلہ رو ہو کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اقرار کیا، اور اللہ کی کبریائی بیان کی اور درج ذیل دعا پڑھی:«لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ، أَنْجَزَ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ»”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اس کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفات اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، اس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، اپنے بندے کی مدد کی اور اکیلے ہی تمام لشکروں کو شکست دی۔“آپصلی اللہ علیہ وسلماس دوران دعا کرتے رہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمتین مرتبہ کہتے، حدیث میں مروی ہے کہ جیسا (عمل) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے صفا پر کیا اسی طرح آپ نے مروہ پر بھی کیا۔[صحيح مسلم: 1218][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 247]
