العربية (الأصل)
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ، وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ، بِيَدِهِ الخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
الترجمة الإنجليزية
There is no deity worthy of worship except Allah alone, with no partner. His is the dominion and His is the praise. He gives life and causes death, and He is the Ever-Living Who never dies. In His Hand is all goodness, and He has power over all things.
الترجمة الأردية
”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہےاور اسی کے لئے تمام تعریفات، وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے کبھی نہیں مرے گا، اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے۔“[اسناده ضعيف، سنن ترمذي: 3428، سنن ابن ماجه: 2235، المستدرك للحاكم: 538/1ح1974][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 220]
