العربية (الأصل)
إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُم فَلْيَقُلِ(الْحَمْدُ لِلَّهِ)، وَلْيَقُلْ لَهُ أَخُوهُ أَوْ صَاحِبُهُ:(يَرْحَمُكَ اللَّهُ)، فَإِذَا قَالَ لَهُ:(يَرحَمُكَ اللَّهُ)، فَلْيَقُلْ:(يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ)
الترجمة الإنجليزية
The Prophet (peace be upon him) said: "When one of you sneezes, let him say: 'All praise is due to Allah (Al-hamdu lillah).' And let his brother or companion say to him: 'May Allah have mercy on you (Yarhamuk-Allah).' And when he says 'May Allah have mercy on you' to him, let him (the sneezer) say: 'May Allah guide you and set your affairs right (Yahdikumullahu wa yuslihu balakum).'"
الترجمة الأردية
نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کسی شخص کو چھینک آئے تو وہ«الحَمْدُ لِلَّهِ»کہے اور اس کے لئے اس کا بھائی«يَرْحَمُكَ اللَّهُ»اللہ تجھ پر رحم فرمائے کہے، جب وہ یہ کہے تو چھینک مارنے والا کہے«يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ»اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کرے“[صحيح بخاري:6224]”اگر کوئی غیر مسلم چھینک مارے اور«اَلْحَمْدُ لِلَّهِ»کہے تو اسے«يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ»کہا جائے گا۔“[اسناده صحيح، سنن ابي داؤد:5038، سنن ترمذي:2739، مسند احمد:400/4][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 201]
