العربية (الأصل)
لاَ إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ، إِنَّ لِلْمَوْتِ سَكَرَاتٍ
الترجمة الإنجليزية
There is no deity worthy of worship except Allah. Indeed, death has its agonies. (said by the Prophet, peace be upon him, at the time of death, while dipping his hands in water and wiping his face)
الترجمة الأردية
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلموفات کے وقت دونوں ہاتھوں کو پانی میں داخل کرتے، اپنے چہرے پر پھیرتے اور فرماتے:”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، یقیناً موت کے لئے سختیاں ہیں۔“[صحيح بخاري: 4449][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 164]
