العربية (الأصل)
أَسْأَلُ اللَٰهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ
الترجمة الإنجليزية
I ask Allah the Almighty, Lord of the Magnificent Throne, to cure you. (seven times — whoever says this to a sick person whose time of death has not yet come, Allah will cure him.)
الترجمة الأردية
”میں عظمت والے اللہ اور عرش عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا دے۔“(سات مرتبہ)آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ مریض جس کی موت کا وقت نہ آ پہنچا ہو، اسے ان کلمات کے ساتھ سات مرتبہ دعا دی جائے تو اللہ تعالیٰ اسے شفا عطا فرما دیتا ہے۔“[صحيح، سنن ابي داؤد: 3106، سنن ترمذي: 2083، المستدرك للحاكم: 342/1ح1368، موردالظمان: 714، وفي المثن نظر][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 161]
