العربية (الأصل)
أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَٰهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ
الترجمة الإنجليزية
I seek protection for you both in the Perfect Words of Allah, from every devil, every poisonous creature, and from every envious evil eye. (The Prophet, peace be upon him, used to seek protection for Al-Hasan and Al-Husayn with these words.)
الترجمة الأردية
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم، حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو ان کلمات کے ساتھ پناہ دیا کرتے تھے:”میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کے ساتھ ہر شیطان اور زہریلے جانور سے اور ہر لگ جانے والی نظر سے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں۔“صحیح بخاری میں یہ دعا الفاظ کے کچھ اختلاف کے ساتھ آئی ہے۔«اعيذ كما»کے بجائے«اعوذ»کے الفاظ ہیں۔[صحيح بخاري: 3371، سنن ترمذي: 2060][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 159]
