العربية (الأصل)
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ
الترجمة الإنجليزية
I seek refuge in the Perfect Words of Allah from His anger, His punishment, the evil of His servants, and from the whisperings of the devils and from their presence.
الترجمة الأردية
”میں اللہ تعالیٰ کے کامل کلمات کے ساتھ، اس کے غصے، اس کی سزا، اس کے بندوں کے شر، شیاطین کے وسوسوں اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں، پناہ میں آتا ہوں۔“[ضعيف، سنن ترمذي: 3528، سنن ابي داؤد: 3893][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 123]
