العربية (الأصل)
اللَٰهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لاَ مَلْجَا وَلاَ مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ، وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ
الترجمة الإنجليزية
O Allah, I have submitted my soul to You, entrusted my affairs to You, turned my face to You, and leaned my back upon You, out of hope and fear of You. There is no refuge and no escape from You except to You. I have believed in Your Book which You revealed, and in Your Prophet whom You sent. (The Prophet, peace be upon him, said: If one dies after saying this, he dies upon the natural way of faith.)
الترجمة الأردية
”اے اللہ! میں نے اپنی جان کو تیرا فرمانبردار بنا لیا، اپنا کام تیرے سپرد کر دیا، اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کر لیا، اپنی کمر تیرے لئے جھکا دی، تیری طرف رغبت کرتے ہوئے اور تجھ سے ڈرتے ہوئے، نہ تجھ سے بھاگ کر جانے کی کوئی پناہ ہے نہ راہ نجات ہے مگر تیری طرف ہی، میں تیری اس کتاب پر ایمان لایا جسے تو نے نازل کیا اور تیرے اس نبی پر ایمان لایا جسے تو نے بھیجا۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر کوئی شخص یہ کلمات پڑھنے کے بعد فوت ہو گیا تو وہ فطرت پر فوت ہو گا۔“[صحيح بخاري: 6313، صحيح مسلم: 2710]اور یہ لفظ بخاری کے ہیں۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 121]
