العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا حَمْزَةُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْعُقْبِيُّ ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ ثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ «مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ رَجُلٌ وَعَلَيْهِ ثَوْبَانِ أَحْمَرَانِ فَسَلَّمَ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be well pleased with them both) narrated: "A man passed by the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wearing two red garments and greeted him, but the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did not return his greeting."
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: "نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک شخص گزرا جس نے دو سرخ کپڑے پہنے ہوئے تھے اور سلام کیا، لیکن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا۔"
