العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَوْصِلِيُّ ثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَالِمِ أَبِي النَّضْرِ عَنْ زُرْعَةَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدَ عَنْ جَدِّهِ جَرْهَدَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَبْصَرَهُ وَقَدِ انْكَشَفَ فَخِذُهُ فِي الْمَسْجِدِ وَعَلَيْهِ بُرْدَةٌ فَقَالَ «إِنَّ الْفَخِذَ مِنَ الْعَوْرَةِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jarhad (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw him with his thigh uncovered in the mosque while he was wearing a cloak, and stated: "Indeed, the thigh is part of the nakedness."
الترجمة الأردية
حضرت جرہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں دیکھا کہ ان کی ران مسجد میں کھلی ہوئی تھی اور ان پر ایک چادر تھی، تو آپ نے ارشاد فرمایا: "بے شک ران ستر میں سے ہے۔"
