العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ السَّيَّارِيُّ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِلَالٍ أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ أَنْبَأَ الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ حَدَّثَنِي أَبُو نَهِيكٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَخْطَبَ قَالَ اسْتَسْقَى النَّبِيُّ ﷺ فَأَتَيْتُهُ بِمَاءٍ فَكَانَتْ فِيهِ شَعْرَةٌ فَأَخَذْتُهَا فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «اللَّهُمَّ جَمِّلْهُ» قَالَ «فَرَأَيْتُهُ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعٍ وَتِسْعِينَ سَنَةً وَمَا فِي رَأْسِهِ طَاقَةً بَيْضَاءَ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Amr ibn Akhtab (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked for water. I brought him water in which there was a hair. I removed it, whereupon the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) supplicated: "O Allah, beautify him!" The narrator said: "I saw him when he was ninety-four years old, and there was not a single white hair on his head."
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن اخطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پانی طلب فرمایا۔ میں آپ کے پاس پانی لایا جس میں ایک بال تھا۔ میں نے اسے نکال دیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی: اے اللہ! اسے خوبصورت بنا دے۔ راوی نے کہا: میں نے انہیں دیکھا جب وہ چورانوے سال کے تھے اور ان کے سر میں ایک بھی سفید بال نہیں تھا۔
