العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أَنْبَأَ أَبُو الْمُثَنَّى ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي مُوسَى عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ الْحَجَّاجَ أَرَادَ أَنْ يَجْعَلَهُ عَلَى قَضَاءِ الْبَصْرَةِ فَقَالَ أَنَسٌ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ «مَنْ طَلَبَ الْقَضَاءَ وَاسْتَعَانَ عَلَيْهِ وُكِلَ إِلَيْهِ وَمَنْ لَمْ يَطْلُبْهُ وَلَمْ يَسْتَعِنْ عَلَيْهِ وُكِّلَ بِهِ مَلَكٌ يُسَدِّدُهُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that al-Hajjaj wanted to appoint him as judge of Basrah. Hadrat Anas said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Whoever seeks the position of judge and seeks help to attain it, he shall be left to his own devices. And whoever does not seek it nor seek help for it, Allah shall send an angel to guide him.' This hadith has a sound chain of narration.
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حجاج نے انہیں بصرہ کا قاضی بنانا چاہا۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: 'جس نے قضاء کا منصب طلب کیا اور اس کے حصول میں مدد مانگی تو اسے اس کے حوالے کر دیا جائے گا۔ اور جس نے اسے نہ طلب کیا اور نہ اس کے لیے سفارش مانگی تو اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ ایک فرشتہ مقرر فرمائے گا جو اسے سیدھا رکھے گا۔' یہ حدیث صحیح الاسناد ہے۔
