العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ ثنا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ «تَوَضَّأَ وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ» وَقَالَ «بِهَذَا أَمَرَنِي رَبِّي» رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ «تَوَضَّأَ وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ» وَقَالَ «بِهَذَا أَمَرَنِي رَبِّي»
الترجمة الإنجليزية
Ali ibn Hamshad narrated to us, Ubayd ibn Abd al-Wahid narrated to us, Muhammad ibn Wahb narrated to us, Marwan ibn Muhammad narrated to us, Ibrahim ibn Muhammad al-Fazari narrated to us from Musa ibn Abi A'isha, from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) who said: 'I saw the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) perform ablution and comb through his beard.' And he stated: 'With this my Lord has commanded me.'
الترجمة الأردية
علی بن حمشاد نے ہمیں حدیث بیان کی، عبید بن عبد الواحد نے ہمیں حدیث بیان کی، محمد بن وہب نے ہمیں حدیث بیان کی، مروان بن محمد نے ہمیں حدیث بیان کی، ابراہیم بن محمد الفزاری نے موسیٰ بن ابی عائشہ سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کرتے اور داڑھی کا خلال کرتے دیکھا۔ اور آپ نے ارشاد فرمایا: 'اسی کا مجھے میرے رب نے حکم دیا ہے۔'
