العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ ثنا سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ حَرْمَلَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقْرَأُ هَذِهِ الْآيَةَ {الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ} [الأنعام 82] قَالَ «هَذِهِ فِي إِبْرَاهِيمَ وَأَصْحَابِهِ لَيْسَتْ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ»
الترجمة الإنجليزية
Ziyad ibn Harmalah narrated: I heard Hadrat Ali ibn Abi Talib (may Allah ennoble his countenance) recite this verse {Those who believed and did not mix their faith with wrongdoing} [al-An'am 82]. He said: This was regarding Ibrahim and his companions; it is not about this ummah.
الترجمة الأردية
زیاد بن حرملہ سے مروی ہے کہ میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو یہ آیت پڑھتے سنا {جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان میں ظلم نہیں ملایا} [الانعام 82]۔ فرمایا: یہ ابراہیم علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں ہے، اس امت کے بارے میں نہیں۔
