العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاهُ أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ بِمَكَّةَ فِي دَارِ أَبِي بَكْرِ الصِّدِّيقِ ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ثنا جَرِيرٌ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْبِقَاعِ خَيْرٌ؟ فَقَالَ «لَا أَدْرِي» فَقَالَ أَيُّ الْبِقَاعِ شَرٌّ؟ فَقَالَ «لَا أَدْرِي» فَقَالَ سَلْ رَبَّكَ قَالَ فَلَمَّا نَزَلَ جِبْرِيلُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِنِّي سُئِلْتُ أَيُّ الْبِقَاعِ خَيْرٌ وَأَيُّ الْبِقَاعِ شَرٌّ؟ فَقُلْتُ لَا أَدْرِي فَقَالَ جِبْرِيلُ وَأَنَا لَا أَدْرِي حَتَّى أَسْأَلَ رَبِّي قَالَ فَانْتَفَضَ جِبْرِيلُ انْتِفَاضَةً كَادَ أَنْ يُصْعَقَ مِنْهَا مُحَمَّدٌ ﷺ فَقَالَ اللَّهُ يَا جِبْرِيلُ يَسْأَلُكَ مُحَمَّدٌ أَيُّ الْبِقَاعِ خَيْرٌ؟ فَقُلْتَ لَا أَدْرِي فَسَأَلَكَ أَيُّ الْبِقَاعِ شَرٌّ فَقُلْتَ لَا أَدْرِي وَإِنَّ خَيْرَ الْبِقَاعِ الْمَسَاجِدُ وَشَرَّ الْبِقَاعِ الْأَسْوَاقُ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْبِقَاعِ خَيْرٌ؟ فَقَالَ «لَا أَدْرِي» فَقَالَ أَيُّ الْبِقَاعِ شَرٌّ؟ فَقَالَ «لَا أَدْرِي» فَقَالَ سَلْ رَبَّكَ قَالَ فَلَمَّا نَزَلَ جِبْرِيلُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِنِّي سُئِلْتُ أَيُّ الْبِقَاعِ خَيْرٌ وَأَيُّ الْبِقَاعِ شَرٌّ؟ فَقُلْتُ لَا أَدْرِي فَقَالَ جِبْرِيلُ وَأَنَا لَا أَدْرِي حَتَّى أَسْأَلَ رَبِّي قَالَ فَانْتَفَضَ جِبْرِيلُ انْتِفَاضَةً كَادَ أَنْ يُصْعَقَ مِنْهَا مُحَمَّدٌ ﷺ فَقَالَ اللَّهُ يَا جِبْرِيلُ يَسْأَلُكَ مُحَمَّدٌ أَيُّ الْبِقَاعِ خَيْرٌ؟ فَقُلْتَ لَا أَدْرِي فَسَأَلَكَ أَيُّ الْبِقَاعِ شَرٌّ فَقُلْتَ لَا أَدْرِي وَإِنَّ خَيْرَ الْبِقَاعِ الْمَسَاجِدُ وَشَرَّ الْبِقَاعِ الْأَسْوَاقُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated: A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: 'O Messenger of Allah, which places are the best?' He stated: 'I do not know.' He asked: 'Which places are the worst?' He stated: 'I do not know.' He said: Ask your Lord. When Jibril descended, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'I was asked which places are the best and which are the worst, and I said I do not know.' Jibril said: And I do not know until I ask my Lord. Then Jibril shuddered with such a shudder that Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) was nearly struck unconscious. Then Allah said: 'O Jibril, Muhammad asks you which places are the best and you say you do not know, and he asks you which places are the worst and you say you do not know. Indeed, the best of places are the mosques and the worst of places are the marketplaces.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے: ایک شخص نبیِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! سب سے اچھی جگہ کون سی ہے؟ ارشاد فرمایا: 'مجھے نہیں معلوم۔' پوچھا: سب سے بُری جگہ کون سی ہے؟ ارشاد فرمایا: 'مجھے نہیں معلوم۔' اس نے کہا: اپنے رب سے پوچھیں۔ جب جبریل اترے تو حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے پوچھا گیا سب سے اچھی اور بُری جگہ کون سی ہے اور میں نے کہا مجھے نہیں معلوم۔ جبریل نے کہا: اور مجھے بھی نہیں معلوم یہاں تک کہ اپنے رب سے پوچھوں۔ پھر جبریل ایسے لرزے کہ محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بے ہوش ہونے کے قریب تھے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے جبریل! محمد تم سے پوچھتے ہیں سب سے اچھی جگہ کون سی ہے اور تم کہتے ہو نہیں معلوم، اور سب سے بُری جگہ پوچھتے ہیں اور تم کہتے ہو نہیں معلوم۔ بے شک سب سے اچھی جگہیں مسجدیں ہیں اور سب سے بُری جگہیں بازار ہیں۔
