العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ أَنْبَأَ ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أَمْ كُلْثُومِ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَتْ لَمَّا تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أُمَّ سَلَمَةَ قَالَ لَهَا «إِنِّي أَهْدَيْتُ إِلَى النَّجَاشِيِّ أَوَاقِيَا مِنْ مِسْكٍ وَحُلَّةً وَإِنِّي لَا أُرَاهُ إِلَّا قَدْ مَاتَ وَلَا أَرَى الْهَدِيَّةَ الَّتِي أُهْدِيَتْ إِلَيْهِ إِلَّا سَتُرَدُّ فَإِذَا رُدَّتْ إِلَيَّ فَهُوَ لَكِ أَمْ لَكُمْ؟» فَكَانَ كَمَا قَالَ هَلَكَ النَّجَاشِيُّ فَلَمَّا رُدَّتْ إِلَيْهِ الْهَدِيَّةُ أَعْطَى كُلَّ امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهِ أُوقِيَّةً مِنْ ذَلِكَ الْمِسْكِ وَأَعْطَى سَائِرَهُ أُمَّ سَلَمَةَ وَأَعْطَاهَا الْحُلَّةَ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» منكر ومسلم الزنجي ضعيف
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Umm Kulthum bint Abi Salama (may Allah be well pleased with her) narrated: When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) married Umm Salama (may Allah be well pleased with her), he said to her: 'I sent to the Negus gifts of several uqiyya of musk and a suit of clothes. I do not think he is still alive, and I believe the gift I sent will be returned. When it is returned to me, it will be for you.' It happened as he said: the Negus passed away, and when the gift was returned to him, he gave each of his wives one uqiyya of that musk and gave the rest to Umm Salama, and he gave her the suit of clothes. This hadith has an authentic chain, though the two Shaykhs did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت ام کلثوم بنت ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُمّ المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح فرمایا تو ان سے ارشاد فرمایا: میں نے نجاشی کو کچھ اوقیے مشک اور ایک جوڑا ہدیہ بھیجا تھا۔ مجھے لگتا ہے وہ فوت ہو چکے ہیں اور جو ہدیہ بھیجا تھا وہ واپس آئے گا۔ جب واپس آئے تو وہ تمہارا ہوگا۔ جیسا آپ نے فرمایا ویسا ہی ہوا: نجاشی فوت ہو گئے۔ جب ہدیہ واپس آیا تو آپ نے ہر بیوی کو اس مشک سے ایک اوقیہ دیا اور باقی ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دیا اور جوڑا بھی انہیں دیا۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
