العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ أَنْبَأَ الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَنْصَارِيُّ ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ثنا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَا مِنْ مُؤْمِنٍ يُلَبِّي إِلَّا لَبَّى مَا عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ مِنْ شَجَرٍ وَحَجَرٍ حَتَّى تَنْقَطِعَ الْأَرْضُ مِنْ هَا هُنَا وَهَا هُنَا عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated from Hadrat Sahl ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No believer recites the talbiyah except that whatever is to his right and to his left — trees and stones — also recites the talbiyah, until the earth comes to an end from here and from there, to his right and to his left." This is an authentic hadith meeting the conditions of the two Shaykhs, yet they did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کوئی مومن تلبیہ نہیں پڑھتا مگر اس کے دائیں اور بائیں جانب جو بھی درخت اور پتھر ہیں وہ بھی تلبیہ پڑھتے ہیں، یہاں تک کہ ادھر سے اور ادھر سے زمین ختم ہو جائے، اس کے دائیں اور بائیں سے۔" یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
